یسعیا 11:10 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس دن یسّی کی جڑ سے پھوٹی ہوئی کونپل اُمّتوں کے لئے جھنڈا ہو گا۔ قومیں اُس کی طالب ہوں گی، اور اُس کی سکونت گاہ جلالی ہو گی۔

یسعیا 11

یسعیا 11:9-16