یسعیا 10:9 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر ہماری فتوحات پر غور کرو۔ کرکِمیس، کلنو، ارفاد، حمات، دمشق اور سامریہ جیسے تمام شہر یکے بعد دیگرے میرے قبضے میں آ گئے ہیں۔

یسعیا 10

یسعیا 10:1-10