یسعیا 10:2 اردو جیو ورژن (UGV)

تاکہ غریبوں کا حق مارو اور مظلوموں کے حقوق پامال کرو۔ بیوائیں تمہارا شکار ہوتی ہیں، اور تم یتیموں کو لُوٹ لیتے ہو۔

یسعیا 10

یسعیا 10:1-9