یرمیا 8:5 اردو جیو ورژن (UGV)

تو پھر یروشلم کے یہ لوگ صحیح راہ سے بار بار کیوں بھٹک جاتے ہیں؟ یہ فریب کے ساتھ لپٹے رہتے اور واپس آنے سے انکار ہی کرتے ہیں۔

یرمیا 8

یرمیا 8:1-14