یرمیا 7:26 اردو جیو ورژن (UGV)

توبھی اُنہوں نے نہ میری سنی، نہ توجہ دی۔ وہ بضد رہے بلکہ اپنے باپ دادا کی نسبت زیادہ بُرے تھے۔

یرمیا 7

یرمیا 7:19-30