یرمیا 7:16 اردو جیو ورژن (UGV)

اے یرمیاہ، اِس قوم کے لئے دعا مت کر۔ اِس کے لئے نہ التجا کر، نہ منت۔ اِن لوگوں کی خاطر مجھے تنگ نہ کر، کیونکہ مَیں تیری نہیں سنوں گا۔

یرمیا 7

یرمیا 7:15-18