یرمیا 6:24 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن کے بارے میں اطلاع پا کر ہمارے ہاتھ ہمت ہار گئے ہیں۔ ہم پر خوف طاری ہو گیا ہے، ہمیں دردِ زہ میں مبتلا عورت کا سا درد ہو رہا ہے۔

یرمیا 6

یرمیا 6:21-29