یرمیا 52:32 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے اُس کے ساتھ نرم باتیں کر کے اُسے عزت کی ایسی کرسی پر بٹھایا جو بابل میں جلاوطن کئے گئے باقی بادشاہوں کی نسبت زیادہ اہم تھی۔

یرمیا 52

یرمیا 52:30-33