یرمیا 51:64 اردو جیو ورژن (UGV)

بولیں، ’بابل کا بیڑا اِس پتھر کی طرح غرق ہو جائے گا۔ جو آفت مَیں اُس پر نازل کروں گا اُس سے اُسے یوں خاک میں ملایا جائے گا کہ دوبارہ کبھی نہیں اُٹھے گا۔ وہ سراسر ختم ہو جائے گا‘۔“یرمیاہ کے پیغامات یہاں اختتام پر پہنچ گئے ہیں۔

یرمیا 51

یرمیا 51:62-64