یرمیا 51:48 اردو جیو ورژن (UGV)

تب آسمان و زمین اور جو کچھ اُن میں ہے بابل پر شادیانہ بجائیں گے۔ کیونکہ تباہ کن دشمن شمال سے اُس پر حملہ کرنے آ رہا ہے۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔

یرمیا 51

یرمیا 51:43-58