یرمیا 51:35 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اب صیون کی رہنے والی کہے، ’جو زیادتی میرے ساتھ ہوئی وہ بابل کے ساتھ کی جائے۔ جو قتل و غارت مجھ میں ہوئی وہ بابل کے باشندوں میں مچ جائے‘!“

یرمیا 51

یرمیا 51:33-37