یرمیا 51:20 اردو جیو ورژن (UGV)

اے بابل، تُو میرا ہتھوڑا، میرا جنگی ہتھیار تھا۔ تیرے ہی ذریعے مَیں نے قوموں کو پاش پاش کر دیا، سلطنتوں کو خاک میں ملا دیا۔

یرمیا 51

یرمیا 51:19-22