یرمیا 50:8 اردو جیو ورژن (UGV)

اے میری قوم، ملکِ بابل اور اُس کے دار الحکومت سے بھاگ نکلو! اُن بکروں کی مانند بن جاؤ جو ریوڑ کی راہنمائی کرتے ہیں۔

یرمیا 50

یرمیا 50:6-14