یرمیا 50:46 اردو جیو ورژن (UGV)

جوں ہی نعرہ بلند ہو گا کہ بابل دشمن کے قبضے میں آ گیا ہے تو زمین لرز اُٹھے گی۔ تب مدد کے لئے بابل کی چیخیں دیگر ممالک تک گونجیں گی۔“

یرمیا 50

یرمیا 50:43-46