یرمیا 50:43 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن کی خبر سنتے ہی شاہِ بابل ہمت ہار گیا ہے۔ خوف زدہ ہو کر وہ دردِ زہ میں مبتلا عورت کی طرح تڑپنے لگا ہے۔

یرمیا 50

یرمیا 50:33-46