یرمیا 5:4 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں نے سوچا، ”صرف غریب لوگ ایسے ہیں۔ یہ اِس لئے احمقانہ حرکتیں کر رہے ہیں کہ رب کی راہ اور اپنے خدا کی شریعت سے واقف نہیں ہیں۔

یرمیا 5

یرمیا 5:1-12