یرمیا 5:25 اردو جیو ورژن (UGV)

اب تمہارے غلط کاموں نے تمہیں اِن نعمتوں سے محروم کر دیا، تمہارے گناہوں نے تمہیں اِن اچھی چیزوں سے روک رکھا ہے۔

یرمیا 5

یرمیا 5:22-29