یرمیا 49:8 اردو جیو ورژن (UGV)

اے ددان کے باشندو، بھاگ کر ہجرت کرو، زمین کے اندر چھپ جاؤ۔ کیونکہ مَیں عیسَو کی اولاد پر آفت نازل کرتا ہوں، میری سزا کا دن قریب آ گیا ہے۔

یرمیا 49

یرمیا 49:1-11