یرمیا 49:21 اردو جیو ورژن (UGV)

ادوم اِتنے دھڑام سے گر جائے گا کہ زمین تھرتھرا اُٹھے گی۔ لوگوں کی چیخیں بحرِ قُلزم تک سنائی دیں گی۔

یرمیا 49

یرمیا 49:16-25