یرمیا 48:8 اردو جیو ورژن (UGV)

تباہ کرنے والا ہر شہر پر حملہ کرے گا، ایک بھی نہیں بچے گا۔ جس طرح رب نے فرمایا ہے، وادی بھی تباہ ہو جائے گی اور میدانِ مرتفع بھی۔

یرمیا 48

یرمیا 48:5-9