یرمیا 48:37 اردو جیو ورژن (UGV)

ہر سر گنجا، ہر داڑھی منڈوائی گئی ہے۔ ہر ہاتھ کی جِلد کو زخمی کر دیا گیا ہے، ہر کمر ٹاٹ سے ملبّس ہے۔

یرمیا 48

یرمیا 48:30-47