یرمیا 48:31 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس لئے مَیں موآب پر آہ و زاری کر رہا، تمام موآب کے سبب سے چلّا رہا ہوں۔ قیرحراست کے باشندوں کا انجام دیکھ کر مَیں آہیں بھر رہا ہوں۔

یرمیا 48

یرمیا 48:30-33