یرمیا 48:1 اردو جیو ورژن (UGV)

موآب کے بارے میں رب الافواج جو اسرائیل کا خدا ہے فرماتا ہے،”نبو شہر پر افسوس، کیونکہ وہ تباہ ہو گیا ہے۔ دشمن نے قِریَتائم کی بےحرمتی کر کے اُس پر قبضہ کر لیا ہے۔ چٹان کے قلعے کی رُسوائی ہو گئی، وہ پاش پاش ہو گیا ہے۔

یرمیا 48

یرمیا 48:1-5