یرمیا 46:4 اردو جیو ورژن (UGV)

گھوڑوں کو رتھوں میں جوتو! دیگر گھوڑوں پر سوار ہو جاؤ! خود پہن کر کھڑے ہو جاؤ! اپنے نیزوں کو روغن سے چمکا کر زرہ بکتر پہن لو!

یرمیا 46

یرمیا 46:1-14