یرمیا 46:17 اردو جیو ورژن (UGV)

وہاں وہ پکار اُٹھے، ’مصر کا بادشاہ شور تو بہت مچاتا ہے لیکن اِس کے پیچھے کچھ بھی نہیں۔ جو سنہرا موقع اُسے ملا وہ جاتا رہا ہے‘۔“

یرمیا 46

یرمیا 46:14-22