یرمیا 46:15 اردو جیو ورژن (UGV)

اے مصر، تیرے سورماؤں کو خاک میں کیوں ملایا گیا ہے؟ وہ کھڑے نہیں رہ سکتے، کیونکہ رب نے اُنہیں دبا دیا ہے۔

یرمیا 46

یرمیا 46:5-16