یرمیا 44:5 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اُنہوں نے نہ سنی، نہ دھیان دیا۔ نہ وہ اپنی بےدینی سے باز آئے، نہ اجنبی معبودوں کو بخور جلانے کا سلسلہ بند کیا۔

یرمیا 44

یرمیا 44:1-9