یرمیا 42:16 اردو جیو ورژن (UGV)

تو یقین جانو کہ جس تلوار اور کال سے تم ڈرتے ہو وہ وہیں مصر میں تمہارا پیچھا کرتا رہے گا۔ وہاں جا کر تم یقیناً مرو گے۔

یرمیا 42

یرمیا 42:11-20