یرمیا 41:12 اردو جیو ورژن (UGV)

تب وہ اپنے تمام فوجیوں کو جمع کر کے اسمٰعیل سے لڑنے کے لئے نکلے اور اُس کا تعاقب کرتے کرتے اُسے جِبعون کے جوہڑ کے پاس جا لیا۔

یرمیا 41

یرمیا 41:8-17