یرمیا 4:9 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ”اُس دن بادشاہ اور اُس کے افسر ہمت ہاریں گے، اماموں کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے اور نبی خوف سے سُن ہو کر رہ جائیں گے۔“

یرمیا 4

یرمیا 4:4-12