یرمیا 4:14 اردو جیو ورژن (UGV)

اے یروشلم، اپنے دل کو دھو کر بُرائی سے صاف کر تاکہ تجھے چھٹکارا ملے۔ تُو اندر ہی اندر کب تک اپنے شریر منصوبے باندھتی رہے گی؟

یرمیا 4

یرمیا 4:9-19