یرمیا 39:17 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن رب فرماتا ہے کہ تجھے مَیں اُس دن چھٹکارا دوں گا، تجھے اُن کے حوالے نہیں کیا جائے گا جن سے تُو ڈرتا ہے۔

یرمیا 39

یرمیا 39:11-12-18