یرمیا 38:9 اردو جیو ورژن (UGV)

”میرے آقا اور بادشاہ، جو سلوک اِن آدمیوں نے یرمیاہ کے ساتھ کیا ہے وہ نہایت بُرا ہے۔ اُنہوں نے اُسے ایک حوض میں پھینک دیا ہے جہاں وہ بھوک سے مرے گا۔ کیونکہ شہر میں روٹی ختم ہو گئی ہے۔“

یرمیا 38

یرمیا 38:1-13