یرمیا 38:2 اردو جیو ورژن (UGV)

کہ رب فرماتا ہے،”اگر تم تلوار، کال یا وبا سے مرنا چاہو تو اِس شہر میں رہو۔ لیکن اگر تم اپنی جان کو بچانا چاہو تو شہر سے نکل کر اپنے آپ کو بابل کی فوج کے حوالے کرو۔ جو کوئی یہ کرے اُس کی جان چھوٹ جائے گی۔

یرمیا 38

یرمیا 38:1-12