یرمیا 38:12 اردو جیو ورژن (UGV)

عبدمَلِک بولا، ”رسّے باندھنے سے پہلے یہ پرانے چیتھڑے اور گھسے پھٹے کپڑے بغل میں رکھیں۔“ یرمیاہ نے ایسا ہی کیا،

یرمیا 38

یرمیا 38:6-19