یرمیا 37:16 اردو جیو ورژن (UGV)

وہاں اُسے ایک زمین دوز کمرے میں ڈال دیا گیا جو پہلے حوض تھا اور جس کی چھت محراب دار تھی۔ وہ متعدد دن اُس میں بند رہا۔

یرمیا 37

یرمیا 37:15-21