یرمیا 36:4 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ یرمیاہ نے باروک بن نیریاہ کو بُلا کر اُس سے وہ تمام پیغامات طومار میں لکھوائے جو رب نے اُس پر نازل کئے تھے۔

یرمیا 36

یرمیا 36:1-13