یرمیا 35:6 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اُنہوں نے انکار کر کے کہا، ”ہم مَے نہیں پیتے، کیونکہ ہمارے باپ یوندب بن ریکاب نے ہمیں اور ہماری اولاد کو مَے پینے سے منع کیا ہے۔

یرمیا 35

یرمیا 35:1-8