یرمیا 33:6 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن بعد میں مَیں اُسے شفا دے کر تندرستی بخشوں گا، مَیں اُس کے باشندوں کو صحت عطا کروں گا اور اُن پر دیرپا سلامتی اور وفاداری کا اظہار کروں گا۔

یرمیا 33

یرمیا 33:1-15