یرمیا 33:20 اردو جیو ورژن (UGV)

”رب فرماتا ہے کہ مَیں نے دن اور رات سے عہد باندھا ہے کہ وہ مقررہ وقت پر اور ترتیب وار گزریں۔ کوئی اِس عہد کو توڑ نہیں سکتا۔

یرمیا 33

یرمیا 33:13-23