یرمیا 33:16 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن دنوں میں یہوداہ کو چھٹکارا ملے گا اور یروشلم پُرامن زندگی گزارے گا۔ تب یروشلم ’رب ہماری راستی‘ کہلائے گا۔

یرمیا 33

یرمیا 33:15-18