یرمیا 32:14 اردو جیو ورژن (UGV)

’رب الافواج جو اسرائیل کا خدا ہے فرماتا ہے کہ مُہرشدہ انتقال نامہ اور اُس کی نقل لے کر مٹی کے برتن میں ڈال دے تاکہ لمبے عرصے تک محفوظ رہیں۔

یرمیا 32

یرمیا 32:13-17