یرمیا 31:27 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ”وہ وقت آنے والا ہے جب مَیں اسرائیل کے گھرانے اور یہوداہ کے گھرانے کا بیج بو کر انسان و حیوان کی تعداد بڑھا دوں گا۔

یرمیا 31

یرمیا 31:23-35