یرمیا 31:11 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ رب نے فدیہ دے کر یعقوب کو بچایا ہے، اُس نے عوضانہ دے کر اُسے زورآور کے ہاتھ سے چھڑایا ہے۔

یرمیا 31

یرمیا 31:1-21