یرمیا 3:23 اردو جیو ورژن (UGV)

واقعی، پہاڑیوں اور پہاڑوں پر بُت پرستی کا تماشا فریب ہی ہے۔ یقیناً رب ہمارا خدا اسرائیل کی نجات ہے۔

یرمیا 3

یرمیا 3:13-25