یرمیا 3:18 اردو جیو ورژن (UGV)

تب یہوداہ کا گھرانا اسرائیل کے گھرانے کے پاس آئے گا، اور وہ مل کر شمالی ملک سے اُس ملک میں واپس آئیں گے جو مَیں نے تمہارے باپ دادا کو میراث میں دیا تھا۔

یرمیا 3

یرمیا 3:12-25