یرمیا 28:3 اردو جیو ورژن (UGV)

دو سال کے اندر اندر مَیں رب کے گھر کا وہ سارا سامان اِس جگہ واپس پہنچاؤں گا جو شاہِ بابل نبوکدنضر یہاں سے نکال کر بابل لے گیا تھا۔

یرمیا 28

یرمیا 28:1-6