یرمیا 28:15 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر یرمیاہ نے حننیاہ سے کہا، ”اے حننیاہ، سن! گو رب نے تجھے نہیں بھیجا توبھی تُو نے اِس قوم کو جھوٹ پر بھروسا رکھنے پر آمادہ کیا ہے۔

یرمیا 28

یرمیا 28:10-17