یرمیا 28:13 اردو جیو ورژن (UGV)

”جا، حننیاہ کو بتا، ’رب فرماتا ہے کہ تُو نے لکڑی کا جوا تو توڑ دیا ہے، لیکن اُس کی جگہ تُو نے اپنی گردن پر لوہے کا جوا رکھ لیا ہے۔‘

یرمیا 28

یرمیا 28:9-17