یرمیا 27:6 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس وقت مَیں تمہارے تمام ممالک کو اپنے خادم شاہِ بابل نبوکدنضر کے حوالے کروں گا۔ جنگلی جانور تک سب اُس کے تابع ہو جائیں گے۔

یرمیا 27

یرمیا 27:1-11